ملک میں مہنگائی،بیروزگاری انتہا پر ہے، فاروق ستار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمیں ملک میں رہ کر ہی مسائل حل کرنے ہیں۔

رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا 16 ویں قومی اسمبلی کی تشکیل کے بعد کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ ملک کی دو بڑی جماعتیں ہیں، آپ دونوں جماعتوں نے ملک کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو اچھے انداز میں اس ہاؤس کو چلانا ہے، ہم شدید معاشی بحران سے گزر رہے ہیں، ملک میں مہنگائی،بیروزگاری انتہا پر ہے۔میں چھٹی مرتبہ قومی اسمبلی کا ممبر بنا ہوں، کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے اس میں ہم کبھی فرق نہیں کر سکیں گے۔ہمیں اپنی کمزوریوں پر بھی نظر رکھنی چاہیے، دانا دوست ہوتاہے اور نادان دشمن ہوتاہے، ہم پاکستان سے باہر نہیں دیکھ سکتے، ہم نے پاکستان کے اندردیکھ کرہی مسائل حل کرنے ہیں۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے حکومت کو” بڑی آفر “کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو "بڑی آفر "کرا…

1 min ago

اداکار عامر خان شو کے دوران امیتابھ بچن سے جڑی ایسی ’نایاب‘ چیز لے کر پہنچ گئے کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) ہر سیزن کی طرح ’کون بنے گا کروڑ پتی‘(KBC) کے سیزن 16…

11 mins ago

اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس ،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق…

28 mins ago

ڈی چوک ہماری منزل ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور صوابی کیلئے روانہ

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پشاور سے صوابی کیلئے روانہ ہوگئے ۔ نجی ٹی…

36 mins ago

بھارتی اداکارہ ’دیابین‘ کو بگ باس کے نئے سیزن میں شرکت کیلئے کتنے کروڑ کی آفر کی گئی؟ پتا چل گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کا اٹھارواں سیزن کچھ…

50 mins ago

مریم نواز نے پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے کے…

55 mins ago