250 سے زائد لڑکیوں کو شادی کا دھوکہ دے کر لوٹنے والا پکڑا گیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت میں 250 سے زائد لڑکیوں کو شادی کا دھوکہ دے کر مختلف بہانوں سے لوٹنے والا شخص پکڑا گیا۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں نریش پجاری نامی شخص پہلے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی اکاؤنٹ بنا کر نوجوانوں کی تصاویر لگا کر لڑکیوں کو مائل کرتا، ان سے طویل گفتگو کرتا اور لڑکیوں کو جال میں پھنساتا، جب لڑکیاں شادی کیلئے بالکل تیار ہو جاتیں تو ان کے گھر والوں سے مختلف بہانوں سے پیسے نکلوا لیتا۔

ملزم کی عمر 45 سال بتائی گئی ہے جو لڑکیوں کو اپنا پروفیشن کبھی کسٹم افسر تو کبھی سافٹ ویئر انجنیئر بتاتا۔ ملزم کے خلاف پولیس کو شکایت درج کرائی گئی، پولیس نے اس سے تفتیش کی تو اس نے 259 لڑکیوں کو دھوکہ دینے کا انکشاف کیا۔

Recent Posts

بجلی کے ماہانہ بل آمدن سے زائد ہوگئے، عوام کا بجلی سستی کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی کے بلوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، آئے…

1 min ago

نواز شریف نے حکومت کو سولر پینل کیلئے عوام کو ریلیف دینے کا کہا ہے: عرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز…

8 mins ago

شاہین شاہ اپنی اہلیہ سمیت اپنے سسرشاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی بن گئے

لندن (قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی…

15 mins ago

عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج کردیے گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کے وارنٹ…

15 mins ago

گوجرانوالہ: درخواستِ ضمانت پر سماعت، زرتاج گل پیش، عمر ایوب نہیں آئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور زرتاج…

27 mins ago

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن…

28 mins ago