موٹرسائیکل پر لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکات کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت کے شہر احمد آباد میں موٹرسائیکل پر لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکات کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق اس 21سالہ نوجوان کی شناخت ویویک رام وانی کے نام سے ہوئی ہے، جس نے چلتی بائیک پر لڑکی کو آگے بٹھا رکھا تھا اور دونوں بوس و کنار کر رہے تھے۔
سڑک پر اپنی کار میں سفر کرنے ایک شہری نے ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی جو آن کی آن میں وائرل ہو گئی۔اس وائرل ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے پولیس نے موٹرسائیکل کے رجسٹریشن نمبر سے لڑکے کو ٹریس کیا اور اسے گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
رپورٹ کے مطابق ملزم کے ساتھ موٹرسائیکل پر موجود لڑکی کی شناخت تاحال سامنے نہیں آ سکی۔ پولیس اسے بھی گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Recent Posts

شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل…

5 mins ago

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی، ریپ کیس کے ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے جنسی…

6 mins ago

لاہور میں مرغی کا گوشت 37 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا، مہنگی سبزیوں اور پھلوں کے…

8 mins ago

محسن نقوی کو سینیٹ سے نااہل قرار دینے کی درخواست ، وکیل درخواستگزارکو تیاری کیلئے15جولائی تک مہلت

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے محسن نقوی کو سینیٹ سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر…

12 mins ago

600 کلو مردہ گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی ضمانت مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے 600 کلو مردہ گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی…

18 mins ago

سری لنکا کرکٹ نے عاقب جاوید کے معاہدے میں توسیع کردی

کولمبو (قدرت روزنامہ) سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عاقب…

21 mins ago