مشتعل ہجوم سے نوجوان لڑکی کو بچانے والی خاتون پولیس افسر شہر بانونقوی کی شادی کی تصاویر وائرل

 

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے اچھرہ بازار میں مشتعل ہجوم سے نوجوان لڑکی کو بچانے والی بہادر خاتون پولیس افسر شہربانونقوی کی شادی کی تصاوی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شہربانو نقوی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں وہ عروسی لباس میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں لیکن ان کے شوہر کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آسکی ہیں ،شہربانو کی ایک بیٹی بھی ہے ۔

پنجاب پولیس نے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو بہادری کا مظاہرہ کرنے پر “قائد اعظم پولیس میڈل” سے نواز نے کا اعلان بھی کر دیا گیاہے جبکہ ان کی بہادری کو دیکھتے ہوئے آرمی چیف نے بھی شہربانو سے ملاقات کی اور ان کو اسی طرح اپنے فرائض کی انجام دہی کرنے کی ہدایت کی ۔

شہر بانو نقوی اس وقت سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بھی بنی ہوئی ہیں اور وہ ان کے بارے میں ہر ممکن معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ مختلف ٹی وی چینلز بھی انہیں اپنے پروگرامز میں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں ۔

شہر بانونقوی کی حال ہی میں جگن کاظمی کے ساتھ ایک تصویر بھی وائرل ہوئی جس میں وہ ان کا ہاتھ چوم رہی ہیں ۔

Recent Posts

ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت…

7 mins ago

شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر کس نے لیک کیا؟ پتہ چل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا سٹار…

33 mins ago

کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر اداکارہ حیران پریشان ہوگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی…

37 mins ago

کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے؟ شیری رحمان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے…

39 mins ago

غیرمعیاری چاولوں کی ایکسپورٹ؛ 72 رائس ملز کیخلاف تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مختلف ممالک میں ناقص اور غیر معیاری چاولوں کی ایکسپورٹ کے حوالے…

48 mins ago

کہیں چار لوگوں کا قافلہ بھی نظر نہیں آیا، ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں: عظمیٰ بخاری کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر رد عمل

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں…

49 mins ago