لاہور (قدرت روزنامہ) معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی اپنی والدہ کی سالگرہ کے موقع پر انہیں یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے ساتھ گزرے کچھ یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہالفاظ بیان نہیں کر سکتے کہ مجھے میری ماں کتنی یاد آتی ہے۔گلوکارہ نے مزید لکھا کہ اگر وہ آج ہمارے درمیان ہوتیں تو ان کی لیپ ایئر برتھ ڈے منا رہے ہوتے۔
یاد رہے کہ گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ، معروف شاعرہ خاور کیانی 2 سال قبل انتقال کر گئی تھیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا سٹار…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مختلف ممالک میں ناقص اور غیر معیاری چاولوں کی ایکسپورٹ کے حوالے…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں…