ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور نے اپنے والدین اور بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔
ردھیما کپور ایک جیولری ڈیزائنر ہیں اور اب انہوں نے نیٹ فلکس سیریز ’فیبولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز‘ کی کاسٹ کو جوائن کیا ہے۔فیبیولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز’ کا پہلا سیزن نومبر 2020 میں ریلیز ہوا تھا اور اس کا دوسرا سیزن ستمبر 2022 میں آن ایئر ہوا، اب تیسرے سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا سٹار…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مختلف ممالک میں ناقص اور غیر معیاری چاولوں کی ایکسپورٹ کے حوالے…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں…