راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے بابراعظم اور شاہین آفریدی کی مستیاں کرتے ہوئے تصویر وائرل

راولپنڈی (قدرت روزنامہ )راولپنڈی میں شیڈول لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے تاہم اس دوران دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی ایک دوسر ے کے ساتھ مستیاں کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے بابراعظم کو دبوچ رکھاہے اور دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مزاح کر رہے ہیں جبکہ ایک تصویر میں دونوں کھلاڑی کسی سنجیدہ معاملے پر ضروری بات چیت میں مصروف ہیں ۔

راولپنڈی کرکٹ گراونڈ کی انتظامیہ گراونڈ کو سکھانے کی کوششوں میں مصروف ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دونوں ٹیمیں میچ کھیل پائیں گی یا نہیں ۔ محکمہ موسمیات نے شام میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Recent Posts

حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی…

11 mins ago

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں…

12 mins ago

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…

21 mins ago

خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور

تہران(قدرت روزنامہ)ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ…

23 mins ago

ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف…

33 mins ago