پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب کے دوران گورنر ہاؤس میں شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی۔
نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق گورنر ہاوس پشاور میں نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت کیلئے سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان پہنچ گئے جس کے سبب وہاں شدید بد نظمی کا ماحول پیدا ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ بد انتظامی کے سبب نو منتخب اراکین اور شرکا ءکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اس دوران ایک نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نے صحافیوں سے بدتمیزی بھی کی۔
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…
تہران(قدرت روزنامہ)ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف…
ہونڈا CG 125 کے لیے 87 اوکٹین پٹرول استعمال کرنا چاہیے جو عام طور پر…