نیب نے3برس میں بدعنوان عناصر سے کتنے ارب روپے کی ریکوری کر لی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو( نیب) نے3برس میں بدعنوان عناصر سے کتنے ارب روپے کی ریکوری کر لی ؟ ۔ اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نیب نے گزشتہ 3 برسوں میں ملک میں بدعنوانی میں ملوث افراد سے مجموعی طور پر 1669ارب 67کروڑ80لاکھ روپے ریکور کیے جن میں براہ راست 21ارب23کروڑ 70روپے اوران ڈائر یکٹ طور پر 1648ارب 44کروڑ10لاکھ روپے کی ریکوری کی گئی ، 15 ارب 43 کروڑ 90 لاکھ روپے وفاقی حکومت، صوبائی حکومتوں اور بنکوں ، مالی اداروں اور دیگر متاثرین کو منتقل کر دیئے گئے .

“جنگ ” کے مطابق سینٹ میں جمع کرائے گئے تحریر ی جواب میں بتایاگیا کہ روس سے 7لاکھ14ہزار بیرل خام تیل درآمد کیاگیا،صوبائی حکومتوں کو 1 ارب63کروڑ روپے محکموں ، بینکوں کو 2ا رب 24کروڑ روپے منتقل کیے گئے .ایک اورتحریری جواب میں بتایاگیا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث فی کس پانی کی دستیابی میں بڑی کمی آئی ہے اور یہ ایک ہزار کیوبک میٹر فی کس پر آگیا ہے۔

Recent Posts

حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی…

10 mins ago

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں…

11 mins ago

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…

20 mins ago

خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور

تہران(قدرت روزنامہ)ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ…

22 mins ago

ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف…

32 mins ago