شہباز شریف وزیراعظم کے عہدے کیلئے اہل نہیں، کاغذات نامزدگی پر اعتراض کس نے جمع کرایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض پی ٹی آئی کے امیدوار عمر ایوب نے جمع کروا دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کیلئے امیدوار عمر ایوب نے مخالف امیدوار شہباز شریف کے خلاف جمع کرائے گئے اعتراض میں موقف اپنایا کہ شہباز شریف کو فارم 47 میں ہیرا پھیری کرنے پر حلقہ تحفہ میں دیا گیا، وہ فارم 45 کے مطابق اپنے حلقے میں انتخاب ہار چکے تھے۔

عمر ایوب کا اعتراض میں مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف نے ایم این اے کا جعلی حلف اٹھایا لہٰذا وہ وزارت عظمیٰ کیلئے اہلیت نہیں رکھتے۔ پی ٹی آئی رہنما نے مذکورہ اعتراض سپیکر قومی اسمبلی کو جمع کروایا ہے۔

Recent Posts

حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی…

9 mins ago

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں…

11 mins ago

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…

19 mins ago

خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور

تہران(قدرت روزنامہ)ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ…

22 mins ago

ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف…

32 mins ago