وزیراعظم کا انتخاب؛ سردار اختر مینگل ایوان میں اکیلے رہ گئے کیونکہ ۔ ۔ ۔

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹ کاسٹ نہیں کیا .

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے، قومی اسمبلی کا ایوان تقریباً خالی ہو گیا،بیشتر ارکان قائدایوان کے انتخاب کیلئے لابی (اے)اور لابی (بی)میں چلے گئے .

سردار اختر مینگل نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا، ایوان میں بیٹھے رہے،نواب یوسف ٹالپر ووٹ ڈال کر وہیل چیئر پر ایوان میں واپس آ گئے .

. .

متعلقہ خبریں