وزیراعظم کا انتخاب؛ سردار اختر مینگل ایوان میں اکیلے رہ گئے کیونکہ ۔ ۔ ۔

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے، قومی اسمبلی کا ایوان تقریباً خالی ہو گیا،بیشتر ارکان قائدایوان کے انتخاب کیلئے لابی (اے)اور لابی (بی)میں چلے گئے۔سردار اختر مینگل نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا، ایوان میں بیٹھے رہے،نواب یوسف ٹالپر ووٹ ڈال کر وہیل چیئر پر ایوان میں واپس آ گئے ۔

Recent Posts

یوٹیوب شارٹس کے دورانیے کو بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر…

2 mins ago

علی امین گنڈاپورقافلےسمیت برہان انٹرچینج کے قریب موجود،شیلنگ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ برہان انٹرچینج کے…

4 mins ago

ہونڈا کی مشہور کار ’’سٹی‘‘ کی نئی قیمت سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) ہونڈا کی مشہور کار ’’سٹی‘‘ کی نئی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔ سما…

6 mins ago

جنرل ساحر شمشاد سے روس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے روسی…

20 mins ago

راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس مری روڈ پر آمنے سامنے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے درمیان ڈی چوک پر احتجاج کے حوالے…

24 mins ago

غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد اور ترسیلات زر میں44 فیصد اضافہ ہوا ہے، مصدق ملک

  ملکی معیشت کی ترقی اورنئےکاروبارسےلوگوں کونوکریاں ملیں گی،مصدق ملک اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرپیٹرولیم مصدق…

4 hours ago