سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان گیلانی ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے .

یاد رہے کہ عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا ہے . خیال کیا جا رہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد کیا جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں