لاہور میں ایک لڑکی اپنے گھر جانے کیلئے رکشے پر سوار ہوئی ، رکشہ ڈرائیور اسے گھر لے جانے کی بجائے زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا اور پھر

اوکاڑہ (قدرت روزنامہ)لاہور میں ایک لڑکی اپنے گھر جانے کیلئے رکشے پر سوار ہوئی ، رکشہ ڈرائیور اسے گھر لے جانے کی بجائے زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا اور پھر ۔۔۔! افسوسناک خبر ۔۔۔ اوکاڑہ میں حوا کی ایک اور بیٹی کی عزت تار تار، لاہور سے گھر جانے والی لڑکی کو رکشہ ڈائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زی ا د ت ی کا نشانہ بنا ڈالا- تفصیلات کے مطابق لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زی ا د ت ی کا کا نشانہ
بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے والد نے تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لڑکی نے بیان دیا کہ وہ گھر پہنچنے کے لئے رکشے پر سوار ہوئی، لیکن رکشہ ڈرائیور گھر پہنچانے کے بجائے ایک زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا، اور وہاں پہلے خود زی ا د ت ی کی، اور پھر اس کے دیگر ساتھی باری باری زی ا د ت ی کا نشانہ بناتے رہے۔ایس ایچ او تھانہ حجرہ نے بتایا کہ لڑکی کے والد کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کرلی ہے، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کے ساتھ زی ا د ت ی ثابت ہوگئی ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دی گئیں اور 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Recent Posts

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

6 mins ago

آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…

11 mins ago

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی…

16 mins ago

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ…

18 mins ago

ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ…

29 mins ago

جویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی جنہوں نے حال ہی میں…

37 mins ago