میری پاکستانی بیوی عائشہ کو اغوا کر لیا گیا ہے ، پاکستان کے اہم شہرمقیم چینی شہری پولیس کے پاس پہنچا اور پھر ۔۔۔ !

لاہور (قدرت روزنامہ) میری پاکستانی بیوی عائشہ کو اغوا کر لیا گیا ہے ، پاکستان کے اہم شہرمقیم چینی شہری پولیس کے پاس پہنچا اور پھر ۔۔۔ ! صوبائی دارالحکومت لاہور سے ایک چینی شہری کی بیوی مبینہ طور پر اغوا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چینی شہری اپنی بیوی کے لا پتہ ہونے کی درخواست لے کر پولیس اسٹیشن پہنچا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری نے پاکستانی خاتون سے شادی کی تھی۔ چائینیز نیشنل لیو کینگ شینگ پاکستانی بیوی عائشہ اختر کے ساتھ والٹن روڈ
پر کرائے کے مکان میں مقیم ہے۔ چینی باشندے نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد میری بیوی کو اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عائشہ کی تلاش جاری ہے، اُمید ہے کہ جلد ہی خاتون کو ٹریس کرلیں گے۔

Recent Posts

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…

3 mins ago

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

13 mins ago

آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…

17 mins ago

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی…

23 mins ago

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ…

25 mins ago

ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ…

36 mins ago