پی ٹی آئی ہو یا مسلم لیگ (ن)، بلوچستان کے عوام کا وفاقی جماعتوں سے اعتماد ختم ہو چکا: اختر مینگل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہو یا مسلم لیگ (ن)، بلوچستان کے عوام کا وفاقی جماعتوں سے اعتماد ختم ہو چکا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اختر مینگل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے متعلق رابطہ کیا تھا ، ہم نے انہیں بتایا کہ ووٹنگ میں حصہ نہیں لینا چاہتے۔ صدارتی امیدوار کو ووٹ دینے سے متعلق پارٹی فیصلہ کرے گی تاہم فیصلہ جلد کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب جماعتیں اپوزیشن میں ہوتی ہیں تو بلوچستان کی ہمدرد بن جاتی ہیں، اقتدار میں آ جائیں تو ہمارے آنسو بہاتی ہیں۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

2 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

2 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

2 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

3 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

3 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

3 hours ago