پی ٹی آئی بلوچستان کے انٹرا پارٹی انتخابات، داﺅد شاہ کاکڑ صدر، جہانگیر رند جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات۔ داﺅد شاہ کاکڑ تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر، جہانگیر رند جنرل سیکرٹری منتخب۔ کوئٹہ دربار میرج ہال میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان سے تین پینلز مد مقابل تھے، پولنگ صبح 10 بجے شروع ہوئی جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہی۔ داﺅد شاہ کاکڑ 445 ووٹ لیکر صوبائی صدر منتخب جبکہ دوسرے صدارتی امیدوار اور ان کے پینل ڈاکٹر منیر بلوچ 435 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، امین جوگیزئی پینل 57 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

Recent Posts

اروند کیجریوال اور فواد چوہدری آمنے سامنے، کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں 18ویں پارلیمان کی تشکیل کے لیے ایوانِ زیریں (لوک سبھا)…

7 mins ago

منفرد لب و لہجے کے عالمی شہرت یافتہ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منفرد لب و لہجے کے مالک، مشہور و معروف عالمی شہرت یافتہ…

15 mins ago

آزاد کشمیر میں درخت کاٹنے پر جھگڑا 3 افراد کی جان لے گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے علاقے بیس بگلہ میں ایک شخص نے درخت کاٹنے…

18 mins ago

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، آئرلینڈ میں غیر ملکی ہُنرمندوں کے لیے ملازمتوں کا حصول آسان ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئرش حکومت نے ہنرمند افراد کو راغب کرنے کے لیے ایک اہم…

25 mins ago

بیٹر اچھی بیٹنگ نہ کرسکے جس کی وجہ سے ہم میچ ہار گئے، بابراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی…

33 mins ago

کوٹ ادو میں ٹرک اور مسافر وین میں خوفناک ٹکر سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں ٹرک اور مسافر وین میں…

39 mins ago