اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی درخواست پر سماعت کی، وکیل زینب جنجوعہ نے کہاکہ ڈی سی راولپنڈی نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا تھا،ہم یہ نہیں چاہتے کہ کسی جونیئر افسر کو سزا دی جائے،ایک رپورٹ ایس ایس پی آپریشنز کی جانب سے جمع کروائی گئی تھی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایس ایس پی آپریشنز کی رپورٹ کا جائزہ لیا،جسٹس گل حسن نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو آپ کو دوبارہ بلا لوں گا، ورنہ فیصلے دے یں گے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…
سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…