مفتی عزیز الرحمن کیس ، تفتیش کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی

لاہور(قدرت روزنامہ)انویسٹی گیشن پولیس نے مدرسے کے طالب علم سے مفتی عزیز الرحمن کی زیادتی کیس میں چالان مکمل کرلیا ہے۔

انویسٹی گیشن ذرائع کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے اور اس کے پانچ بیٹوں کو بھی بطور ملزم نامزد کیا گیا ہے۔مفتی عزیز الرحمن کے بیٹوں پر مدعی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو اور مدعی صابر شاہ کے پولیس کو دیے گئے بیان کو بھی چالان کا حصہ بنایا گیا ہے۔آئندہ سماعت سے قبل چالان پراسکیوشن برانچ کو جمع کرایا جائے گا۔ پراسکیوشن برانچ چالان کا جائزہ لینے کے بعد منظوری کا حکم دے گی۔

Recent Posts

پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔ موقر…

10 mins ago

دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں، شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بناتے…

24 mins ago

100 روپے کا بیلنس لوڈ کروانے پر اب صارف کو کتنا بیلنس ملے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موبائل فون جو جدید دور میں عوام کے لیے ایک دوسرے سے…

33 mins ago

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی پینشن ختم، متبادل نظام کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے بالآخر پینشن ریفارمز پر عملدرآمد شروع کردیا، جس کے…

39 mins ago

پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے…

52 mins ago

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر…

1 hour ago