نواز شریف کی پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں شیڈول، لاہور واپسی کب ہو گی ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف وزیراعظم کے انتخاب کے بعد پارلیمنٹ سے مری گئے جہاں انہوں نے رات کو قیام کیا . "جنگ " نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مختصر قیام کے دوران نواز شریف پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں .

نواز شریف آج ایوان صدر میں وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور بعد ازاں لاہور کیلئے روانہ ہوجائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں