نواز شریف کی پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں شیڈول، لاہور واپسی کب ہو گی ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف وزیراعظم کے انتخاب کے بعد پارلیمنٹ سے مری گئے جہاں انہوں نے رات کو قیام کیا۔”جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مختصر قیام کے دوران نواز شریف پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ نواز شریف آج ایوان صدر میں وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور بعد ازاں لاہور کیلئے روانہ ہوجائیں گے ۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

4 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

5 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

5 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

5 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

5 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

5 hours ago