سرحدوں پر ڈیوٹی انجام دینے والے سعودی فوجیوں کے لیے آب زمزم کا تحفہ

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میںحرمین شریفین کی عمومی صدارت کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے سرحدوں کی حفاظت پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے لیے تحائف اور آب زمزم کا تحفہ ارسال کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے تحائف اور آب زمزم روانہ کرتے وقت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین کی انتظامیہ اور تمام اہلکار وطن عزیز کے دفاع کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے والے مملکت کے سپوتوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ڈاکٹر السدیس نے کہا کہ سکیورٹی اہلکار سرحدوں کی حفاظت شیروں کی طرح کر رہے ہیں۔ یہ حرمین شریفین اور

مسلمانوں کے مقامات مقدسہ کے پاسبان بنے ہوئے ہیں۔ انہیں سعودی قیادت سے لامحدود تعاون مل رہا ہے۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

3 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

8 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

16 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

22 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

29 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

41 mins ago