اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کیلئے اچھا شگون ہوگا۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ تین بڑے صوبوں سے سیاسی جماعتیں ہوں گی تو کابینہ اچھی ہو جائے گی،کابینہ کا سائز بڑا نہیں ہونا چاہئے،وفاق میں تعلیم اور صحت جیسی وزارتیں صوبوں کو منتقل ہونی چاہئیں،ان کا کہناتھا کہ 10سے 12وزارتیں صوبوں کو منتقل کرنے کرنے کی بلاول کی تجویز کی حمایت کرتا ہوں،لیگی رہنما نے کہاکہ ضلعی حکومتیں مضبوط کرنے سے اسمبلی ممبران کا بوجھ کم ہو گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…
سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…