صدارتی امیدوارآصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں

کراچی (قدرت روزنامہ)صدارتی امیدوار آصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں،ووٹ میں تعاون کی درخواست کردی .

آصف زرداری سے ایم کیو ایم ارکان کی ملاقات،سابق صدر نے کراچی سے کامیابی پرمبارکباد پیش کی .

ملاقات میں رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی ،حسان صابر ،ارشد وہرا و دیگر بھی موجود تھے .

آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا .

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی سے بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا،صدارتی ووٹ میں تعاون کی درخوست کی .

. .

متعلقہ خبریں