راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بغض کی روایت قائم رکھی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سےمخصوص نشستیں دینے کی درخواست مسترد کیے جانے پر اپنے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بغض کی روایت قائم رکھی، بلّا چوری سے لے کر مینڈیٹ چوری تک تحریک انصاف مخالف قوّتوں کی بہترین سہولت کاری کی گئی،سنی اتحاد کونسل کو طے شدہ منصوبے کے تحت مخصوص نشستیں نہ دی گئی اور تسلسل سے دیوار سے لگایا جارہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے غیرآئینی، غیرجمہوری اور غیرسیاسی فیصلوں سے تحریک انصاف کی عوام میں مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی عمارت کو مسمار کر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…
سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…