کوئٹہ (قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان سے جڑی ہے، امن و امان کے قیام سے ہی ترقی ہوتی ہے۔
آرمی چیف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی دیرپا ترقی، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)، وفاقی اورصوبائی ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سےجڑی ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے امن و امان کی بحالی کیلئے بہت قربانیاں دیں، امن و امان کے قیام سے ہی ترقی ہوتی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…