سابق وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کو پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ دیدیا گیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعجاز جاکھرانی نے سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا . اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر چنگیز جمالی، ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ اراکین صوبائی اسمبلی صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، عبید گورگیج، بخت محمد کاکڑ، لیاقت لہڑی بھی موجود تھے .

. .

متعلقہ خبریں