اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود گوادر بارش کے پانی میں ڈوب گیا، بلوچستان بار کونسل

گوادر (قدرت روزنامہ) بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں گوادر میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارشوں نے گوادر سی پیک کے دعوے عوام میڈیا کے سامنے عیاں ہوچکے ہیں اربوں روپے سی پیک کے نام پر خرچ ہونے والے گوادر کے عوام آج بھی سیوریج سسٹم روڈ نالی سے محروم ہیں بیان میں کہا کہ سمندری حدود میں آباد دنیا بھر میں وہاں سیلابی پانی کو گزارنے کیلئے سیلابی نالہ سیوریج نظام بنایا گیا ہے گودار میں اس قبل بھی تیز بارشیں اور سیلاب آئے ہیں دنیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ سی پیک جس میں اربوں روپے خرچ ہوئے لیکن گوادر کے عوام ان سی پیک کے فوائد سے محروم رہا موجودہ صوبائی حکومت لوگوں کو بروقت ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے بیرونی ممالک سے آئے ہوئے امداد آج بھی گوادر کے عوام تک نہیں پہنچ سکا بیان میں کہا کہ بین الاقوامی اداروں کو چاہیے کہ وہ براہ راست گوادر کے عوام جو سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں ان کی امداد کرے بیان میں صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ھنگامی بنیادوں پر گوادر کے عوام کے بحالی کیلئے اقدامات اٹھائے۔

Recent Posts

کوئٹہ سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروسز جزوی طور پر معطل ہونے سے شہریوں…

5 mins ago

اسلام آباد ایئرپورٹ جانے والی شاہراہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی، پولیس اور رینجرز تعینات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے سبب اسلام آباد…

13 mins ago

لاہور میں پی ٹی آئی کا احتجاج: پارٹی قیادت روپوش، سینکڑوں کارکنان گرفتار، شہر میں کنٹینرز لگ گئے، انٹرنیٹ معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج لاہور میں…

22 mins ago

پی ٹی آئی کا اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے ہر ضلعے میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے…

35 mins ago

51 سال قبل ہونے والی امیتابھ اور جیا بچن کی شادی کا کارڈ وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ و سیاستدان…

58 mins ago

ڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ، جھڑپیں، 40 سے زائد کارکنان گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد میں…

1 hour ago