اگرموقع ملاتو۔۔۔۔شاہدآفریدی نے بڑی خواہش کااظہارکردیا

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر موقع ملا تو وہ ملک کے جونیئر کرکٹرز کی کوچنگ کرناچاہیں گےاور انٹرنیشنل کرکٹ میں طویل عرصہ گزارنے والے دیگر کھلاڑی بھی جونیئرز کیلئے کام کریں تو زیادہ بہتر ہے . .

.

متعلقہ خبریں