کترینہ کیف نے ’ بچنا اے حسینو‘ میں کاسٹ ہونے اور پھر غائب ہونے کی وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپور کی 2008 کی بلاک بسٹر فلم بچنا اے حسینوں میں کاسٹ ہونے اور پھر فلم سے غائب ہونے کی کہانی سنا دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ رنبیر کپور کی فلم بچنا اے حسینوں میں دیپیکا پڈوکون، بپاشا باسو اور منیشا لامبا کے ساتھ میں چوتھا کردار تھی۔رنبیر کپور ان لڑکیوں سے محبت کے دعوے کرتا تھا اور فلم اسی کہانی کے گرد گھومتی تھی۔ مجھے یہ کہانی پسند آئی تھی اور آڈیشن کے بعد میری سلیکشن بھی چوتھی لڑکی کردار کے طور پر ہوگئی تاہم کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ فلم میں سے میرا کردار کاٹ دیا گیا تھا تاکہ رنبیر کپور کو فلم میں زیادہ نمایاں کیا جاسکے۔ اس وجہ سے میں بچنا اے حسینوں میں کام کرنے کے باوجود فلم کا حصہ نہیں بن سکی۔

Recent Posts

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے،میچ کا صحیح وقت بھی سامنے آگیا

شارجہ (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف…

1 min ago

کراچی: میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان، 28 سال بعد سرکاری اسکول کے طالبعلم کی پہلی پوزیشن

کراچی(قدرت روزنامہ)ثانوی تعلیمی بورڈ نے دسویں جماعت سال 2024 کےسائنس گروپ کے امتحانات کے نتائج…

10 mins ago

پاکستان میں اونٹوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا سنڈروم کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے…

14 mins ago

اسلام آباد سے اسد قیصر کا بھائی بھی گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے…

15 mins ago

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ…

21 mins ago

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعےکا ڈراپ سین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکپتن میں روڈ ڈکیتی کے دوران16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی…

25 mins ago