ایک لاکھ گھروں کی تعمیر , مریم نواز نے جامع پلان طلب کر لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کا جامع پلان طلب کر لیا،اجلاس میں کہا گیا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدن والے لوگوں کے لیے 3 ہزار سے زائد گھر بنائے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیرِ صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ پر خصوصی اجلاس ہوا۔وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف نے 6 ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی اور ڈاؤن پے منٹ اور ماہانہ قسط کم سے کم رکھنے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کم آمدن والے بے گھر افراد کو بنے بنائے گھر دیے جائیں گے، غریب کے لیے چھت مہیا کرنا ہمارا منشور ہے، وعدہ ضرور پورا کریں گے۔

مریم نواز نے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھروں میں تعمیراتی معیار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

Recent Posts

کراچی: میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان، 28 سال بعد سرکاری اسکول کے طالبعلم کی پہلی پوزیشن

کراچی(قدرت روزنامہ)ثانوی تعلیمی بورڈ نے دسویں جماعت سال 2024 کےسائنس گروپ کے امتحانات کے نتائج…

9 mins ago

پاکستان میں اونٹوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا سنڈروم کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے…

13 mins ago

اسلام آباد سے اسد قیصر کا بھائی بھی گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے…

14 mins ago

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ…

20 mins ago

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعےکا ڈراپ سین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکپتن میں روڈ ڈکیتی کے دوران16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی…

24 mins ago

پنجگور میں قتل ہونے والے پنجاب کے رہائشی 7 افراد کی یاد میں شمعیں روشن

پنجگور(قدرت روزنامہ)30 اکتوبر کو پنجگور میں قتل ہونے والے پنجاب کے رہائشی 7 افرادکے یاد…

30 mins ago