سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں سے محروم، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کتنی اضافی ملیں گی؟ جانئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی 23 اور صوبائی اسمبلیوں کی 54مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع الیکشن کمیشن سے دعویٰ کیاہے کہ فیصلے کے بعد پارٹی پوزیشن کے حساب سے مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی 14اضافی نشستیں ملنے کا امکان ہے۔اسی طرح پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں تین اور صوبائی اسمبلیوں میں 7اضافی نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ جے یو آئی کی6 نشستیں متوقع ہیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 21مخصوص نشستیں خالی تھیں۔ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کو وہاں خواتین اور اقلیتوں کی9,9 جبکہ پیپلز پارٹی کو 4،پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کو 2 اور اے این پی کو ایک اضافی نشست ملنے کا امکان ہے۔

ادھر پنجاب اسمبلی میں بھی خالی رکھی گئی مخصوص نشستوں میں سے مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی24 اضافی نشستیں مل سکتی ہیں۔ جبکہ پیپلز پارٹی کو 2،مسلم لیگ کو ایک اضافی نشست ملنے کا امکان ہے۔

Recent Posts

اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کیلئے تاجروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )بلیو ایریا ٹریڈرز یونین نے اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے…

2 mins ago

پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت رات سے اسلام…

3 mins ago

اسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف…

10 mins ago

ویلڈن ۔۔ شاباش۔۔قوم کو آپ پر فخر ہے۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی الصبح پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے…

16 mins ago

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات…

25 mins ago

6 ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل

پاکپتن (قدرت روزنامہ) پاکپتن میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر نے کلہاڑیوں کے…

31 mins ago