شہبازشریف کی قومی اسمبلی میں تقریر پر فوادچودھری کا بیان بھی آ گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی میں خطاب پر فوادچودھری کا بیان بھی آ گیا .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوادچودھری نے اینٹی کرپشن عدالت پیشی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف نے جو کل مفاہمت والی بات کی وہ اچھی ہے،ہزاروں لوگ جیلوں میں ہوں تو یہ بات بڑی منافقت لگتی ہے،ان کا کہنا تھا کہ سیاسی کارکنان کو رہا کریں تو پھر مفاہمت کی بات کریں .

. .

متعلقہ خبریں