شہبازشریف کی قومی اسمبلی میں تقریر پر فوادچودھری کا بیان بھی آ گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی میں خطاب پر فوادچودھری کا بیان بھی آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوادچودھری نے اینٹی کرپشن عدالت پیشی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف نے جو کل مفاہمت والی بات کی وہ اچھی ہے،ہزاروں لوگ جیلوں میں ہوں تو یہ بات بڑی منافقت لگتی ہے،ان کا کہنا تھا کہ سیاسی کارکنان کو رہا کریں تو پھر مفاہمت کی بات کریں۔

Recent Posts

اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کیلئے تاجروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )بلیو ایریا ٹریڈرز یونین نے اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے…

1 min ago

پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت رات سے اسلام…

2 mins ago

اسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف…

9 mins ago

ویلڈن ۔۔ شاباش۔۔قوم کو آپ پر فخر ہے۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی الصبح پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے…

15 mins ago

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات…

24 mins ago

6 ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل

پاکپتن (قدرت روزنامہ) پاکپتن میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر نے کلہاڑیوں کے…

30 mins ago