وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی اڈیالہ جیل پہنچے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کابینہ سمیت دیگر اہم امور پر بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے،ذرائع کاکہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ میں کس کو شامل کیا جائے گا حتمی مشاورت ہوگی، آج شام یا کل تک خیبرپختونخوا کابینہ کے ناموں کو فائنل کرنے کا امکان ہے ۔

Recent Posts

اسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف…

7 mins ago

ویلڈن ۔۔ شاباش۔۔قوم کو آپ پر فخر ہے۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی الصبح پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے…

14 mins ago

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات…

22 mins ago

6 ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل

پاکپتن (قدرت روزنامہ) پاکپتن میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر نے کلہاڑیوں کے…

28 mins ago

بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف…

32 mins ago

کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی شرپسند کو…

39 mins ago