اسحاق ڈار آؤٹ، وزارت خزانہ مصدق ملک کو ملنے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیاہے اور جلد ہی حتمی اعلان متوقع ہے تاہم دعویٰ کیا جارہاہے کہ وزارت خزانہ اس بار اسحاق ڈار کی بجائے مصدق ملک کو ملنے کا امکان ہے ۔

نجی ٹی وی “جیونیوز “نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ احد چیمہ کو وزیراعظم کا مشیر لگائے جانے کا امکان ہے جبکہ عطا ءتارڑ کو وزیر اطلاعات و نشریات، خواجہ آصف کو وزیر دفاع، اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ، احسن اقبال کو وزیر منصوبہ بندی و ترقیات بنائے جانے کا امکان ہے ۔

ان کے علاوہ رانا تنویر، شیزا فاطمہ ، چوہدری بشیر چیمہ، چوہدری سالک حسین بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے ۔ اتحادی جماعت ایم کیوایم کو 2 وزارتیں دی جائیں گی جبکہ عبدالعلیم خان بھی وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی تاہم دوسرے مرحلے میں وزارتیں لینے کا امکان ہے ۔

Recent Posts

ویلڈن ۔۔ شاباش۔۔قوم کو آپ پر فخر ہے۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی الصبح پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے…

4 mins ago

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات…

13 mins ago

6 ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل

پاکپتن (قدرت روزنامہ) پاکپتن میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر نے کلہاڑیوں کے…

19 mins ago

بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف…

23 mins ago

کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی شرپسند کو…

30 mins ago

گنڈاپور کے قافلے میں پی ٹی آئی کارکن ہیں، کوئی افغان باشندہ نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے…

40 mins ago