مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

کراچی(قدرت روزنامہ)ڈالر نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، انٹربینک میں پہلی بار ڈالر کی قیمت 170روپے پر پہنچ گئی . ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے، کاروبار کے آغاز پر آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 41پیسے کااضافہ ہوا، جس کے بعد انٹربینک میں پہلی بار ڈالر 170روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا .

. .

متعلقہ خبریں