“آپ ہماری طرف آئے تو میں سویا ہوا تھا، ابو نے تھپڑ لگا کر جگایا” شہری کی مولانا طارق جمیل سے سرِ راہ گفتگو کی دلچسپ ویڈیو

پشاور (قدرت روزنامہ) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی ایک مداح سے ٹریفک سگنل پر ہونے والی گفتگو کی ویڈیو سامنے آگئی۔

مولانا طارق جمیل اپنی گاڑی میں ٹریفک سگنل پر رکے تو قریبی گاڑی والے نے ان سے گفتگو شروع کردی۔ شہری نے بتایا کہ اس نے بچپن میں اس وقت مولانا طارق جمیل کا بیان سنا تھا جب وہ حاجی دلاور کے حجرے میں آئے تھے۔ ” جب آپ آئے تو میں سویا ہوا تھا، ابو نے تھپڑ لگا کر جگایا کہ تم سوئے ہوئے ہو ادھر طارق جمیل صاحب آئے ہوئے ہیں۔”

شہری نے مولانا طارق جمیل کو چائے کی آفر بھی کی اور کہا کہ چائے پینے میں صرف پانچ منٹ لگیں گے تاہم مولانا نے جلدی کے باعث مسکراہٹ کے ساتھ اس کی یہ پیشکش رد کردی۔

Recent Posts

کورکمانڈرکوئٹہ کی کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند سے ملاقات، 10 لاکھ کا انعام

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ…

2 hours ago

حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

تل ابیب / بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی…

2 hours ago

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے…

2 hours ago

پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی

اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا اسلام…

2 hours ago

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

2 hours ago

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

2 hours ago