صحیفہ جبار نے کراچی کے پکوانوں کو ملک کے بہترین پکوان قرار دیدیا


کراچی (قدرت روزنامہ)لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کراچی اور یہاں کے لوگوں اور کھانوں کی دیوانی نکلیں۔گزشتہ روز کراچی پہنچنے کے بعد اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور کراچی سے اپنی محبت کا برملا اظہار کیا۔
انہوں نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر، ایئر پورٹ سے ہوٹل جانے تک، دوران سفر میری امنگوں، خوابوں اور کچھ بڑا حاصل کرنے کی خواہشات بڑھتی چلی گئیں۔

انہوں نے کراچی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میں واقعی اس شہر اور اس کے لوگوں کی شکر گزار ہوں جس نے مجھے مواقع فراہم کیے ہیں۔
انہوں نے کراچی کے پکوان کو ملک کے بہترین پکوان قرار دیتے ہوئے مزید لکھا کہ میں کراچی کے کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے پرُجوش ہوں۔

Recent Posts

’لگتا ہے کسی ایکس والے کی نظر لگ گئی ہے‘، کیا بلیو اسکائی بھی وی پی این سے چلے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) سے مماثلت رکھنے والے پلیٹ…

2 hours ago

بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن، ایپکس کمیٹی نے منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے…

2 hours ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں بڑھ گئیں

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…

8 hours ago

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے…

8 hours ago

میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی بجائے کہاں رہیں گی؟

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی رہائش گاہ کے حوالے…

8 hours ago

سومال محسن کی لیک ویڈیو کے پیچھے کون ہے؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…

8 hours ago