کیلی فورنیا(قدرت روزنامہ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام سروسز تقریباً ایک گھنٹہ معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی ہیں۔
میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کی وجوہات تاحال نہیں بتائی گئیں۔تاہم ،سوشل میڈیا ٹریک کرنے والی ویب سائٹ ’’ڈاؤن ڈیڈکٹر‘‘پر فیس بک ڈاؤن ہونے کی 3لاکھ جبکہ انسٹاگرام ڈاؤن ہونے 20 ہزار شکایات موصول ہوئی۔
صارفین نے بتایا کہ ان کا فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہو گیا تھا اور دوبارہ رسائی کی کوشش پر پاس ورڈ کو غلط بتایا جارہا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 4 اکتوبر کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی نہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی ترکی کی گولن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جیو اور جنگ کے اشتراک سے کراچی آرٹس کونسل میں جاری عالمی…
کراچی(قدرت روزنامہ)معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سےکہیں بہتر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گھوٹکی اور رحیم یارخان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے…