پونے دو ارب روپے سے زائد کے مبینہ ٹیکس فراڈ پر معروف ٹک ٹاکر گرفتار

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) ایک ارب 81 کروڑ روپے کے بڑے ٹیکس فراڈ کے الزام پر ٹک ٹاکر حسام مدنی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مشہور ٹک ٹاکر حسام مدنی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم کو عبوری ضمانت منسوخ ہونے پرعدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حکام نے بتایا کہ ایک ارب 81 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ پر ٹک ٹاکر کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ملزم نے رکشہ ڈرائیور کے نام پر جعلی کمپنی بنائی۔ ملزم اور ساتھیوں نے کپڑے کے کاروبار کی آڑ میں فراڈ کیا۔

ایف بی آر نے بتایا کہ ملزم نے جعلی انوائسز کے ذریعے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔ ملزم کے دیگرساتھیوں کو جلد گرفتار کریں گے۔

Recent Posts

وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا…

18 mins ago

کراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو…

22 mins ago

طالبان پی ٹی آئی کے سہولت کار ہیں اور انکے مسلح افراد گنڈاپور کے ساتھ آرہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طالبان پی ٹی آئی…

31 mins ago

بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کے حوالے سے حنا ربانی کھر کا بیان بھی آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کے حوالے سے پاکستان کی…

32 mins ago

دھرنے کا مقصد 9 مئی والا ہی ہے، ڈنڈا وگڑے تگڑوں کا پیر ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

لاہور (قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی…

35 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے پی ہاﺅ س اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وز یر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کے پی ہاﺅس اسلام…

41 mins ago