رمضان پیکج میں کیا کیا شامل ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے بتا دیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی وارننگ دیدی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذخیرہ اندوزوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق مریم نواز کا کہنا ہےکہ ہم پر ہارے وزیر کی سوچ مسلط نہ کی جائے، رمضان پیکج سے متعلق اچھے اقدامات ہوئے ہیں جس میں اعلیٰ کوالٹی کا گھی، آٹا، چینی، چاول اور بیسن شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈیلیوری ٹیموں کو یونین کونسل اور محلوں کی سطح پر تقسیم کیا گیا ہے، غیر معیاری پروڈکٹ تیار کرنیوالی 4 ملوں کو سیل کر دیا گیا۔ پنجاب میں اپوزیشن کے لوگ سوگ میں ہیں، ان لوگوں کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، مثبت تنقید کی قدر کروں گی۔

Recent Posts

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

4 mins ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

14 mins ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

24 mins ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

32 mins ago

حاملہ ہوئی تو معروف برانڈز نے کام دینے سے انکار کردیا تھا، زارا نور

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ…

46 mins ago

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے سوشل میڈیا کے بےسُرے گلوکار…

55 mins ago