سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی، فیملی فیس پر نظرثانی کا فیصلہ

جدہ ( قدرت روزنامہ ) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے جلد خوشخبری متوقع ہے اور سعودی عرب نےمملکت میں مقیم غیر ملکیوں پر لاگو فیملی فیس پر نظر ثانی کرنے کافیصلہ کرلیا۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کی فیملی فیس پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’فیملی فیس پر نظر ثانی اس لیے بھی ضروری ہے کہ کیونکہ سعودی عرب معیشت کی بہتری کے لیے ہنر مندوں کو راغب کر رہا ہے‘۔
سعودی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ’غیر ملکیوں پر فیملی فیس عائد کرنا اس لیے ضروری تھا کیونکہ وہ پانی اور بجلی میں حکومتی سبسڈی سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، 2016 میں مشکل فیصلے کئے گئے تھے جن میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس، الاؤنس میں کمی اور غیر ملکیوں پر فیملی فیس شامل ہے‘۔
انہوں نے کہا ہے کہ ’2018 میں کئی مالی إصلاحات ہوئی ہیں جبکہ 2020 میں کورونا کا بحران تھا‘۔

Recent Posts

یو اے ای جانے والی پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای…

8 mins ago

اجنبی شخص کے ساتھ ویڈیو پر دانیہ کے شوہر حکیم شہزاد کی وضاحت آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابق اہلیہ اور معروف ٹک ٹاکر دانیہ…

22 mins ago

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے…

27 mins ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ تفصیلات…

28 mins ago

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری ندیم شہزاد کو…

39 mins ago

تحریک انصاف والوں کو ایسا چیف جسٹس چاہیے جس کی ساس بھی صدقے واری جائے:طلال چوہدری

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن)کے رہنماسینیٹرطلال چوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی بھول ہے…

47 mins ago