تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی، وزیراعظم شہبازشریف

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ23 فروری کو طوفانی بارش نے سب سے زیادہ تباہی خیبر پختونخوا میں کی۔

پشاور میں بارشوں کے متاثرین سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ین ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کو مل کر تیاری کرنی ہوگی، تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ تباہی سے نمٹنے کےلیے ماہر افراد ہوتے ہیں، وفاق کی طرف سے صوبوں سے پوری طرح تعاون کیا جائے گا،حکومت کا فرض ہے معاشی مسائل کا حل دہلیز پر رکھے۔

اُن کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے زیادہ نقصان ہوا ہے، صوبائی حکومت سے مل کر مدد کےلیے جو ہوسکتا ہے کریں گے۔

شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ بطور مسلمان اور پاکستانی فرض ادا کرنے آیا ہوں، جو ذمہ د اری ملی ہے اللّٰہ کو گواہ بنا کر ادا کرنے آیا ہوں۔اس سے زیادہ مصیبت کی گھڑی نہیں ہوسکتی، خلوص دل سے آپ سے اظہار تعزیت کرنے آیا ہوں۔

Recent Posts

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

یقینی بنایا جائے کہ ایس سی او سمٹ کے دوران احتجاج اور لاک ڈاؤن کی…

2 hours ago

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

2 hours ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

2 hours ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

3 hours ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

3 hours ago