کراچی (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے ہراسمنٹ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
سینیٹراعظم سواتی نے بیرسٹرعلی طاہر کے توسط سے آئینی درخواست دائر کی، اعظم سواتی نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومتی ایماء پر پولیس اور دیگر ادارے ہراساں کر رہے ہیں، میرے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔
درخواست میں استدعا کی گئی پولیس سے میرے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کی جائیں، پولیس اور دیگر اداروں کو ہراساں کرنے اور مقدمات درج کرنے سے روکا جائے اور درخواست پر فوری سماعت کی جائے۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے محافظ ہر رات کو اُن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
کراچی(قدرت روزنامہ)ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں…