ن لیگ بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس، زرداری کو صدارتی ووٹ دینے کا فیصلہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی پارلیمانی گروپ کا ایک اہم اجلاس صوبائی صدر شیخ جعفر مندوخیل کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کوئٹہ میں موجود پارلیمانی گروپ کے تمام ارکان نے شرکت کی اجلاس میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ پی پی پی، ن لیگ اور اتحادیوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری کو 9مارچ کو ووٹ دیا جائے گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تمام بلوچستان اسمبلی کے ارکان کو تاکید کی گئی کہ وہ 9مارچ کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کو یقینی بناتے ہوئے اپنا ووٹ آصف علی زرداری کے حق میں استعمال کریں پارلیمانی گروپ کے اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ 14مارچ کو سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کے نامزد امیدوار میر دوستین ڈومکی کے حق میں ووٹ استعمال کیا جائیگا۔

Recent Posts

سرکاری ملازمین احتجاج نہیں کرسکیں گے، حکمنامہ جاری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر…

15 mins ago

میں منشیات کے استعمال میں حد سے باہر ہو گیا تھا ، جسٹن بیبر کا اعتراف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے محافظ ہر رات کو اُن…

31 mins ago

اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے مناسب جگہ اور سہولت فراہم کرے،ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…

1 hour ago

پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ایس سی او اجلاس میں سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

1 hour ago

سمندر پر پکنک منانے گئے 4افرادڈوب کر جاں بحق

کراچی(قدرت روزنامہ)ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے…

1 hour ago

تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں، مریم نواز کا بیا ن

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں…

1 hour ago