سندھ میں سکول اور کالجز کا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ، تیسری جماعت تک کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ کے نئے تعلیمی سال 2025-2024میں تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کا شیڈول تیارکر لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کاکہنا ہے کہ سکول اور کالجز کا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا،نرسری سے تیسری جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات مئی میں ہوں گے،جبکہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ موسم گرما کی تعطیلا ت یکم جون سے 31جولائی تک ہوں گے،موسم سرما کی تعطیلات 21دسمبر سے 31دسمبر تک ہوں گی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

1 hour ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

1 hour ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

1 hour ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

2 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

2 hours ago