خوفزدہ ہوں ، سوچ کا اختلاف ایسی جگہ چلا گیا جہاں دلیل کی گنجائش نہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(قدرت روزنامہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ خوفزدہ ہوں ، سوچ کا اختلاف ایسی جگہ چلا گیا جہاں دلیل کی گنجائش نہیں۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پنجاب یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دو قسم کی سیاسی تقسیم ہے، ایک قسم اختلافات بھلا کر ترقی کرنا چاہتی ہے،دوسری قسم گمراہی اور جلاؤ ، گھیراؤ پر یقین رکھتی ہے چاہے وہ فوجی اثاثے ہی کیوں نہ ہوں،اس حال میں قانون اپنا راستہ لے گا تو وہ مزید انتشار پھیلانے پر یقین رکھتے ہیں،ان کا کہناتھا کہ مولانا کے بیانات ٹھیک ہیں، اتحادی سیاسی جماعتوں کی اپنی سوچ ہے۔

ملک احمد خان نے کہاکہ ڈائیلاگ، مکالمہ اور دلیل کی گنجائش معاشرے میں نہیں رہی،یہ معلق پارلیمنٹ نہیں ہے، ہمارے پاس دو تہائی ارکان کی حمایت حاصل ہے،شکوے و شکایت اور ڈائیلاگ سے باہمی اختلافات ختم کئے جا سکتے ہیں،ڈائیلاگ کرنا پڑے گا ورنہ کہیں پہنچ نہیں پائیں گے اور جھگڑے میں رہیں گے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

1 hour ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

1 hour ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

1 hour ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

2 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

2 hours ago