نجی کمپنی کی آفیسر نریسیہ ایلیگزینڈر نے ناز ٹاؤن میں گھر کرائے پر لیا سامان شفٹ کرنے کیلئے لیڈی ڈاکٹر نے اپنی ساتھی کو گھر پر بلایا . شہریار نے خاتون کو موقع دیکھ کر زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا . متاثرہ خاتون کوئٹہ کی رہائشی اور لیڈی ڈاکٹر بتائی جاتی ہے . لیڈی ڈاکٹر کے مطابق ملزم نارووال کا رہائشی بتایا جاتا ہے . متاثرہ لیڈر ڈاکٹر کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گھریلو سامان شفٹ کرنے آئے کولیگ نے ساتھی لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کا نشانہ بنا دیا . تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں ساتھی ڈاکٹر نے گھر کی شفٹنگ کے دوران اپنی ساتھی لیڈی ڈاکٹر کو زیادی کا نشانہ بنا ڈالا .
متعلقہ خبریں