اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گھریلو سامان شفٹ کرنے آئے کولیگ نے ساتھی لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں ساتھی ڈاکٹر نے گھر کی شفٹنگ کے دوران اپنی ساتھی لیڈی ڈاکٹر کو زیادی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ نجی کمپنی کی آفیسر نریسیہ ایلیگزینڈر نے ناز ٹاؤن میں گھر کرائے پر لیا سامان شفٹ کرنے کیلئے لیڈی ڈاکٹر نے اپنی ساتھی کو گھر پر بلایا ۔ شہریار نے خاتون کو موقع دیکھ کر زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا ۔ متاثرہ خاتون کوئٹہ کی رہائشی اور لیڈی ڈاکٹر بتائی جاتی ہے۔لیڈی ڈاکٹر
کے مطابق ملزم نارووال کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔متاثرہ لیڈر ڈاکٹر کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دھند اور سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،آج شام سے پنجاب کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کامسودہ منظورکرلیا ہے۔ محکمہ…